وزیر اعظم ہاوس کے سامنے شہری کی خودکشی کی کوشش، فیصل جانبر نہ ہوسکا، وجہ کیا بنی؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

اسلام آباد (تازہ ترین آن لائن) پاکستان کے ہسپتالوں میں توجہ نہ دیئے جانے کے دعوے عام ہوتے ہیں، لیکن اب ایک شہری نے وزیراعظم ہاؤس کے سامنے خود سوزی کی کوشش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہوگئی۔  تاہم بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا۔ 

Screenshot 273

ملک عمران نامی صارف نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ’’وزیر اعظم ہاوس” کے سامنےشاہراہ جمہوریت پر فیصل نامی شہری نے  خودکشی کی کوشش کی ۔

گیٹ نمبر دو کے سامنے فیصل نامی شہری نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی۔ مرحوم کے قریبی عزیز کا کہنا ہے  کہ  پولی کلینک ہسپتال میں علاج میں غفلت برتی گئی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.