اسلام آباد(تیز ترین ) چین کے اسلام آباد میں قائم سفارتخانے نے این 95 ماسک کی کوالٹی سے متعلق الزامات کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے یکسرمسترد کردیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چین کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان نہ صرف اعلیٰ معیار کا ہے بلکہ بھجوانے سے قبل اس کا مکمل معائنہ بھی کیا گیا ہے۔ کویڈ 19 سے نمٹنے کے لیے حکومت پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق چینی سفارتخانے نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کورونا کی وباء سے دنیا کو محفوظ رکھنے کے لیے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔ چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق چین کی حکومت اورکمپنیاں مدد کے لیے بھرپور طور پر کام کر رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہم بھرپور مدد بھی جاری رکھیں گے۔
تازہ ترین
- پاکستانپارٹی بیانیے سے اتفاق نا کرنے والے کسی رہنماء کا پارٹی میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ رانا ثناء اللہ
- اسلام آبادحکومت کا 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف
- اہم خبریںبلوچستان کو 70 سال سے محروم اور پسماندہ رکھا گیا ماضی میں بلوچستان کی لیڈرشپ کے ساتھ سنگین ناروا سلوک رکھا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری
- اسلام آبادوفاقی حکومت نے ایف 9 پارک کو گروی رکھ کر500 ارب قرض لینے کا فیصلہ کرلیا۔
- اسلام آبادپاکستان کی طرف سے نئی امریکی انتظامیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت
- اسلام آبادبھارتی فوج کی ایل اوسی پر چری کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، 18 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔
- بین الاقوامی خبریںسعودی عرب میں بارش اور سیلاب کے دوران وادی اور نشیبی علاقے عبور کرنے پر 10 ہزار ریال جرمانے کا قانون بنا لیا گیا۔
- اہم خبریںاس سال ہر حال میں امتحانات ہوں گے۔ وزیر تعلیم سندھ کی وضاحت
- پاکستانعظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف کو ’’پاکستان ٹھگ انسٹیٹیوٹ‘‘ کہہ دیا۔
- پاکستانفارن فنڈنگ کیس! تھوڑا صبر کرو، ابھی بہت کچھ اوپن ہونے کو ہے۔ مریم نواز
POST A COMMENT.