اسلام آباد ( تیز ترین ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق مارچ 2019ء تا مارچ 2020ء تک کے مدت میں شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری میں 3545993 ملین روپے کااضافہ ہواہے۔ گزشتہ سال مارچ کے اختتام پرشیڈول بنکوں کی سرمایہ کاری کاکل حجم 57 لاکھ، 50 ہزار، 987 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔مارچ 2020ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری کا کل حجم 92 لاکھ، 96 ہزار، 980 ملین روپے ریکارڈ ہوا ہے۔اعدادوشمارکے مطابق فروری 2020ء کی نسبت مارچ میں شیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری میں 6.25 فیصد کااضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فروری کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی سرمایہ کاری کاحجم 87 لاکھ، 25 ہزار، 394 ملین روپے تھا جب کہ مارچ 2020ء کے اختتام پرحجم 92 لاکھ، 96 ہزار، 980 ملین روپے تک پہنچ گیا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طورپر61.65 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین
- اسلام آبادحکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔
- بین الاقوامی خبریںکرونا ایس او پیز میں غفلت برتنے پرپاکستان کا ترکش ائیرلائن پر جرمانہ
- پاکستانلاہور پولیس کا شہر میں کریک ڈاؤن، ایک دن میں 100 سے زائد چھاپے مارے گئے۔
- اہم خبریںآئی ایم ایف کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کے لئے دباؤ
- اسلام آبادامریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا عمل عمران خان کی مرضی سے ہوا۔ اکبرایس بابر
- پاکستانراجن پور میں 12 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
- اسلام آبادوزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے۔
- پاکستانایاز صادق نے مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کر لی۔
- اہم خبریںفرعون کے لہجے میں کون کہتا رہا کہ این آر او نہیں دوں گا، آج وہی انسان نوازشریف اور پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہا ہے۔مریم نواز
- اسلامسعودی ولی عہد نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے امریکہ کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں۔
POST A COMMENT.