جکارتہ ( تیز ترین ) انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھا حربہ استعمال کیا جانے لگا۔ نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کا بھیس اپنا کر لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کررہا ہے۔ جان بچاؤ اور گھر لوٹ جاؤ۔ کرونا چھوڑ دے گا، تو بھوت پکڑ لے گا۔ صوبہ جاوا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق نوجوان رضاکار لاک ڈاؤن کو موثر بنانے کے لئے انوکھا حربہ آزمانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ نوجوانوں گروپ نے بھوت کے بھیس میں اپنے رضاکار سڑک کنارے کھڑے رکھے ہیں جو اندھیرے میں سنسان مقامات پر کھڑے ہو کر رات کو گھروں سے باہر نکلنے والے لوگوں کے سامنے آکھڑے ہوتے ہیں۔ جنہیں دیکھ کر وہ لوگ بھاگنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔
تازہ ترین
- اسلام آبادحکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔
- بین الاقوامی خبریںکرونا ایس او پیز میں غفلت برتنے پرپاکستان کا ترکش ائیرلائن پر جرمانہ
- پاکستانلاہور پولیس کا شہر میں کریک ڈاؤن، ایک دن میں 100 سے زائد چھاپے مارے گئے۔
- اہم خبریںآئی ایم ایف کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کے لئے دباؤ
- اسلام آبادامریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا عمل عمران خان کی مرضی سے ہوا۔ اکبرایس بابر
- پاکستانراجن پور میں 12 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
- اسلام آبادوزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے۔
- پاکستانایاز صادق نے مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کر لی۔
- اہم خبریںفرعون کے لہجے میں کون کہتا رہا کہ این آر او نہیں دوں گا، آج وہی انسان نوازشریف اور پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہا ہے۔مریم نواز
- اسلامسعودی ولی عہد نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے امریکہ کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں۔
POST A COMMENT.