آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی پی اوساہیوال کو تبدیل کرکے بھکر تعینات کردیا

ساہیوال ( تیز ترین ) آئی جی پنجاب  شعیب دستگیر نے ڈی پی اوساہیوال کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء کو تبدیل کرکے بھکر تعینات کردیا ہے جبکہ ان کی جگہ ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن عامرتیمور کو تبدیل کرکے ساہیوال تعینات کیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.