پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 355 نئے مریضوں کا اندراج۔

کُل مریض 8348، جبکہ 9 مریض اموات کے بعد اموات کی کل تعداد168 ہوگئی۔

لاہور( تیز ترین)  پاکستان میں کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے میں7847 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ مزید 355 مریضوں کے اندراج کے بعد مجموعی تعداد 8348 ہوگئی ہے۔ مزید 9 اموات ۔ کے بعد کل اموات کی تعداد 168 ہوگئی ہے۔ جبکہ اب تک 1868 مریض مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں تاحال پاکستان میں کل 98 ہزار 522 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.