اسپین میں کرونا متاثرین کے تعداد میں کمی

ویتنام کی حکومت مختلف شہروں میں حفاظتی پابندیوں میں نرمی لانے کے لئے تیار

پیانگ یانگ ( تیز ترین ) جنوبی کوریا اور ویتنام میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے نئے مریضوں کی تعداد میں کمی آگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا اور ویتنام میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا۔ جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 8 نئے مریجوں کا اندراج ہوا، جن میں سے 4 مریض دوسرے ممالک سے آئے ہیں۔ عالمگیر وباء سے جنوبی کوریا میں اب تک 240 اموات اور مجموعی طور پر 10ہزار 702 افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ ویتنام کی حکومت نے دارالحکومت ہنوئی اور تجارتی شہر ہوچی میں میں کرونا سے بچاؤ کے اقدامات میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.