ایک ہفتے میں دنیا بھر میں کورونا کے ڈھائی لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے

دنیا بھر میں مجموعی طور پر 8 لاکھ 83 ہزارسے زائد افراد نے کرونا سے شفاء حاصل کر لی۔ ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی

پیرس ( تیز ترین ) ایک ہفتے میں دنیا بھر میں کورونا کے اڑھائی لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مجموعی طور پر 8 لاکھ 83 ہزارسے زائد مریضوں نے کرونا وباء سے شفاء پائی ہے۔ 20اپریل کودنیامیں 21 ہزار افرادنے کرونا کوشکست دی۔ 21 اپریل کو 43 ہزار990 مریضوں نے کرونا کو شکست دی۔ اسی ترتیب سے 22اپریل کو27ہزار، 23اپریل کو27ہزار970، 24 اپریل کرونا مریضوں کے لئے سب سے اچھا دن رہا جب 52 ہزار 958 افرادنے کرونا سے شفایاب ہونے کی خبر پائی۔
جبکہ محتاط اندازے کے مطابق اب تک کورونا سے جنگ ہارنے والوں کی تعداد بھی 2 لاکھ 6 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی مجموعی تعداد 30لاکھ سے بڑھ چکی

Facebook Comments

POST A COMMENT.