جنڈ ( طفراقبال) پٹرول کی قیمتیں تین مرتبہ کم ہونے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوئے ۔ضلعی انتطامیہ کی طرف سے جاری کردہ کرایہ نامے نظر انداز۔ سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اٹک کی جانب سے پچھلے ماہ جاری کئے جانے والی کرایہ نامہ لسٹ کے مطابق جنڈ سے راولپنڈی کرایہ ایک سو سولہ روپے بنتا ہے لیکن دوسو روپے لئے جارہے ۔ہیں یہی صورت حال جنڈ سے اٹک جنڈ سے کوہاٹ، جنڈ سے مکھڈ کی ہے تحصیل بھرمیں چلنے والے لوکل ٹرانسپورٹر زنے بھی اپنے کرائے کم نہیں کئے حالانکہ کرایہ نامہ جاری ہونے کے بعد حالیہ دنوں میںایک مرتبہ پھر تیل کی قیمتوں میں کمی کی گئی لیکن ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہوسکے علاقہ عوام نے آر ٹی سیکرٹری ۔ اور ڈی سی او اٹک سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرانسپورٹرز کو کرایہ نامہ گاڑیوں کے اندر آویزاں کرنے اور اس پر عمل درآمد کروانے کا پابند بنایا جائے تا کہ عوام کو کرایوں کی مد میں ریلیف مل سکے ۔
تازہ ترین
- اسلام آبادحکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا۔
- بین الاقوامی خبریںکرونا ایس او پیز میں غفلت برتنے پرپاکستان کا ترکش ائیرلائن پر جرمانہ
- پاکستانلاہور پولیس کا شہر میں کریک ڈاؤن، ایک دن میں 100 سے زائد چھاپے مارے گئے۔
- اہم خبریںآئی ایم ایف کی جانب سے سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کے لئے دباؤ
- اسلام آبادامریکہ میں فنڈ ریزنگ کا سارا عمل عمران خان کی مرضی سے ہوا۔ اکبرایس بابر
- پاکستانراجن پور میں 12 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
- اسلام آبادوزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے۔
- پاکستانایاز صادق نے مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کر لی۔
- اہم خبریںفرعون کے لہجے میں کون کہتا رہا کہ این آر او نہیں دوں گا، آج وہی انسان نوازشریف اور پی ڈی ایم سے این آر او مانگ رہا ہے۔مریم نواز
- اسلامسعودی ولی عہد نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے امریکہ کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں۔
POST A COMMENT.