Logo
  • صفحہ اول
  • علاقائی
    • اٹک
    • جنڈ
    • پنڈی گھیب
    • فتح جنگ
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • لاہور
    • کراچی
    • کوئٹہ
    • خیبر پختون خواہ
  • بین الاقوامی خبریں
  • صحت
  • کھیل
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کاروبار
  • سفر
  • شوبز
  • شاعری
  • دلچسپ و عجیب
    • خواتین اور بچے
    • مزاح
    • موبائل
  • Contact-US
    • About US
    • Disclaimer
    • Privacy Policy
    • Terms And Conditions
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیوسی پالیسی
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • دستبرداری
  • رابطہ کیجیئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بابر اعظم کو گراؤنڈ میں مکمل آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ کھل کر فیصلے کرسکیں۔ مصباح الحق
ظالم درندوں اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی۔ امیر جماعت اسلامی
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 مطلوب دہشت گرد ہلاک
ترکی کے بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک آذری انجینئیر ہلاک، پندرہ ترکش افراد یرغمال۔
حکومت مخالف مظاہرے، روس میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد گرفتار

بابر اعظم کو گراؤنڈ میں مکمل آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ کھل کر فیصلے کرسکیں۔ مصباح الحق

  • January 24, 2021
  • 8

ظالم درندوں اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی۔ امیر جماعت اسلامی

  • January 24, 2021
  • 9

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 مطلوب دہشت گرد ہلاک

  • January 24, 2021
  • 10

ترکی کے بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک آذری انجینئیر ہلاک، پندرہ ترکش افراد یرغمال۔

  • January 24, 2021
  • 11

حکومت مخالف مظاہرے، روس میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد گرفتار

  • January 24, 2021
  • 13
Logo
  • صفحہ اول
  • علاقائی
    • اٹک
    • جنڈ
    • پنڈی گھیب
    • فتح جنگ
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • لاہور
    • کراچی
    • کوئٹہ
    • خیبر پختون خواہ
  • بین الاقوامی خبریں
  • صحت
  • کھیل
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • کاروبار
  • سفر
  • شوبز
  • شاعری
  • دلچسپ و عجیب
    • خواتین اور بچے
    • مزاح
    • موبائل
  • Contact-US
    • About US
    • Disclaimer
    • Privacy Policy
    • Terms And Conditions
January 25, 2021

تازہ ترین

  • اہم خبریںبابر اعظم کو گراؤنڈ میں مکمل آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ کھل کر فیصلے کرسکیں۔ مصباح الحق
  • اہم خبریںظالم درندوں اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی۔ امیر جماعت اسلامی
  • اہم خبریںشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 مطلوب دہشت گرد ہلاک
  • اہم خبریںترکی کے بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک آذری انجینئیر ہلاک، پندرہ ترکش افراد یرغمال۔
  • اہم خبریںحکومت مخالف مظاہرے، روس میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد گرفتار
  • اہم خبریںبلوچستان اور تربت میں اس وقت بھی ایران سے بجلی آ رہی ہے تو سی پیک کے 65 بلین ڈالر گئے کہاں
  • اسلامآذربائیجان نے کارا باخ فتح کرنے کے بعد “پاک سرزمین شاد باد” جنگی ترانہ ریلز کر دیا۔
  • پاکستانپارٹی بیانیے سے اتفاق نا کرنے والے کسی رہنماء کا پارٹی میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ رانا ثناء اللہ
  • اسلام آبادحکومت کا 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف
  • اہم خبریںبلوچستان کو 70 سال سے محروم اور پسماندہ رکھا گیا ماضی میں بلوچستان کی لیڈرشپ کے ساتھ سنگین ناروا سلوک رکھا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری

چینی سرمایہ کاری پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا بیان

  • June 7, 2020
  • 566

چین سے پیارہے لیکن بطور بزنس پروفیسر کہوں گا چینی سرمایہ کاری پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ کیونکہ چین کا کلچر بالکل مختلف ہے۔ شہباز گل

لاہور ( تیز ترین ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ چینی سرمایہ کاری پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ چین سے پیارہے لیکن بطور بزنس پروفیسر میں کہوں گا چینی سرمایہ کاری پاکستان کے مفاد میں نہیں، کیونکہ چین کا کلچر بالکل مختلف ہے۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے بطور بزنس پروفیسر پوچھا جائے کہ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری فائدہ مند ہے، تو میں کہوں گا کہ بالکل فائدہ مند نہیں ہے۔ کیونکہ چین اور پاکستان کا کلچر بالکل مختلف ہے۔ میں چین سے پیار کرتا ہوں۔ میں  چین کےخلاف نہیں ہوں، لیکن اس کے باوجود کہوں گا کہ چین اور پاکستان کا کلچر بہت زیادہ مختلف ہے۔

شہباز گل کے پاکستان کے دوست ملک چین کے خلاف بیان منظر عام آنے کے بعد ان سے فورا استعفی لیا جائے- حکومت کی آستینوں میں چین دشمن لوگ بیٹھے ہیں تو سی پیک کیسے کامیاب ہو سکتا ہے؟ pic.twitter.com/9VdsvvlnjD

— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) June 7, 2020

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ٹویٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے پاکستان کے دوست ملک چین کے خلاف بیان منظر عام پر آنے کے بعد ان سے فورا استعفیٰ لیا جائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کی آستینوں میں چین دشمن لوگ بیٹھے ہیں تو سی پیک  کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔ احسن اقبال نے شہباز گل کے بیان کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ مزید برآں چینی بحران کی رپورٹ اور مافیا کےخلاف کاروائی کے حکومتی فیصلے پر احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں چینی کی قیمت مستحکم تھی۔ چینی کی قیمتیں بڑھنے کا ذمہ دار کون تھا یہ نہیں بتایا گیا۔ پی ٹی آئی دورمیں چینی قیمت بڑھی بتایا جائے کس کس نے فائدہ اٹھایا۔ احسن اقبال نے کہا کہ چینی بحران میں جس کے نام آئے ان کا نام ای سی ایل میں کیوں نہیں ڈالا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی چوری کو چھپانے کےلئے مسئلے کو کنفیوژ کررہی ہے۔ جب ملک میں چینی کی کمی تھی تب پی ٹی آئی حکومت نے اس کی برآمد کی اجازت دی۔ نیب جتنا آزاد ہے آج پاکستان کے ہر شہری کو پتہ ہے۔ عمران خان نیب کوہدایات دیتے ہیں تونیب اپوزیشن کےخلاف سرگرم ہوجاتا ہے۔ نیب کی آزادی کا سارا زوراپوزیشن پرچلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے ان چوروں کوپکڑے جنہوں نے چینی منہگی کی ہے۔

Related Articles

۔30 اپریل تک لاک ڈاؤن برقرار رکھنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے بجلی 14 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ
عالمی عدالتِ انصاف کا امریکی پابندیوں پر اظہارِ افسوس
وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب میں کی گئی غلط بیانی نہ چھپا سکے

Facebook Comments

POST A COMMENT.

Cancel reply

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بابر اعظم کو گراؤنڈ میں مکمل آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ کھل کر فیصلے کرسکیں۔ مصباح الحق
ظالم درندوں اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی۔ امیر جماعت اسلامی
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 مطلوب دہشت گرد ہلاک
ترکی کے بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک آذری انجینئیر ہلاک، پندرہ ترکش افراد یرغمال۔
حکومت مخالف مظاہرے، روس میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد گرفتار

بابر اعظم کو گراؤنڈ میں مکمل آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ کھل کر فیصلے کرسکیں۔ مصباح الحق

  • January 24, 2021
  • 8

ظالم درندوں اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی۔ امیر جماعت اسلامی

  • January 24, 2021
  • 9

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 مطلوب دہشت گرد ہلاک

  • January 24, 2021
  • 10

ترکی کے بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک آذری انجینئیر ہلاک، پندرہ ترکش افراد یرغمال۔

  • January 24, 2021
  • 11

حکومت مخالف مظاہرے، روس میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد گرفتار

  • January 24, 2021
  • 13
بابر اعظم کو گراؤنڈ میں مکمل آزادی ہونی چاہیے تاکہ وہ کھل کر فیصلے کرسکیں۔ مصباح الحق
ظالم درندوں اور کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے اسٹیل ملز تباہ ہوگئی۔ امیر جماعت اسلامی
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن، 5 مطلوب دہشت گرد ہلاک
ترکی کے بحری جہاز پر قزاقوں کا حملہ، ایک آذری انجینئیر ہلاک، پندرہ ترکش افراد یرغمال۔
حکومت مخالف مظاہرے، روس میں جھڑپیں، سینکڑوں افراد گرفتار
بلوچستان اور تربت میں اس وقت بھی ایران سے بجلی آ رہی ہے تو سی پیک کے 65 بلین ڈالر گئے کہاں
آذربائیجان نے کارا باخ فتح کرنے کے بعد “پاک سرزمین شاد باد” جنگی ترانہ ریلز کر دیا۔
پارٹی بیانیے سے اتفاق نا کرنے والے کسی رہنماء کا پارٹی میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔ رانا ثناء اللہ

ہمارہ پیغام

نوجوان صحافیوں کے ذریعے ملکِ پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کیلئے سرگرم عمل ہے آیئے اس کے اس مشن کا حصہ بنیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کیلئے تیز ترین کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے ۔ہمیں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ کیجئے۔