جنڈ (تیز ترین ) ضلع اٹک کے تمام کالجز میں آن لائن کلاسز کا آغاز15 جون سے ہو گا۔ اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ہر کالج کی سطع پر پر نسپل طلباء کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے موڈ آف انسٹر کشن ترتیب دیں گے۔ آن لائن کلا سز کی با قاعدہ مانیٹر نگ کی جائے گی۔ ہر تحصیل میں فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے۔ ضلعی سطع پر ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز کی قیادت میں ان کی ٹیم نگرانی کے فرائض سر انجام دے گی۔ اسی طرح ڈویژنل سطع پرڈائریکٹر کالجز اور صوبائی سطع پر سیکرٹری ہا ئر ایجوکیشن اور ان کی ٹیم نگرانی کرے گی۔ ان اقدامات سے طلباء و طالبات کی تعلیمی کمی کو پورا کر نے میں مد د ملے گی۔
تازہ ترین
- اسلام آبادوفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- امریکاایران اور امریکہ آمنے سامنے آ گئے، آئندہ 24 گھنٹوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
- اسلام آباداثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے پاداش میں فواد چوہدری، علی زیدی سمیت 154 ارکان اسمبلی معطل
- بھارتبھارت میں کرونا ویکسین لگوانے والے 52 افراد بیمار پڑ گئے۔
- بین الاقوامی خبریںجرمنی میں کرونا لے پیش نظر لاک ڈاؤن سخت تر کرتے ہوئے رات کا کرفیو نافذ کرنے پر غور شروع۔
- اسلام آبادبھارتی کمپنیاں سی پیک میں داخل ہونے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ رحمان ملک
- اسلام آبادحکومت نے پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔
- اسلام آبادڈریپ کی طرف سے پاکستان میں چین کی کرونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
- اسلامسعودی عرب نے دوحہ میں دوبارہ اپنا سفارتخانہ جلد کھولنے کا اعلان کر دیا۔
- اسلامپاکستان اور ترکی کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ ہو چکا۔ ہارون الرشید کا انکشاف
POST A COMMENT.