پاکستان میں کرونا کا زور ٹوٹنے لگا

پاکستان میں بیماری کی شرح کم ہونا شروع ہوگئی۔ وائرس کا پھیلاؤ ایشیائی ممالک میں سب سے کم پاکستان میں ریکارڈ کیا گیا۔ امپیریل کالج لندن

لندن ( تیز ترین ) کرونا وباء سے متعلق پاکستان کے لئے خوش کر دینے والی اطلاع آئی ہے۔پاکستان میں  کرونا کا زور ٹوٹنے لگا ہے۔ پاکستان میں بیماری کے اضافے کا گراف نیچے آنے لگا۔ پاکستان میں وائرس کا پھیلاؤ ایشیاء کے باقی ممالک کی نسبت سب سے کم ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امپیریل کالج لندن کی تازہ ترین تحقیقات کے مطابق پاکستان میں کرونا وباء کے نئے مصدقہ مریضوں کی تدعاد ک ہونا شروع ہوگئی ہے۔ کرونا وائرس میں کمی کے حوالے سے پاکستان پانچ بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.