پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی سعودی عرب روانہ

حافظ طاہر محمود اشرفی کو لے جانے کے لئے سعودی عرب سے خصوصی طیارہ بجھوایا گیا۔

لاہور ( تیز ترین ) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی ہوئی ہے۔ اُن کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ساتھ گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کو پاکستان سے لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ساتھ گئے ہیں۔ تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمد اشرفی کس مقصد کے لئے سعودی عرب گئے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.