اگر سیڑھیاں چھڑتےاور اترتے ہوئے آپ کا سانس پھول جاتا ہے تو اس چیز کا استعمال کریں۔

اگر سیڑھیاں چھڑتےاور اترتے کے دوران آپ کا سانس پھول جاتا ہے توصرف اور صرف اس چیز کا استعمال کریں۔

اکثر لوگوں کو جو بھاری کام کاج کے عادی نہیں ہوتے یا جن کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے یا ایسے لوگ جو کے ہر وقت بیٹھے رہتے ہیں/زیادہ کام بیٹھ کر کرتے ہوں یا ہھر ایس لوگ جو کہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں ان کو سیڑھیوں پر

چھڑنے یا اترنے کے بعد سانس کی تکلیف ہوتی ہے اور ان کو سانس چھڑ جاتا ہے ۔ اس کی وجوہات وہی ہے جو بتائیں گئی ہیں کیونکہ ایسے لوگوں کے پھیپڑے یا تو کمزور ہوتے ہیں یا ٹھیک سے کام نہیں کر رہے ہوتے ۔ اس لئے اگر کسی کو اس طرح کی تکلیف کا سامنا ہو یا کوئی ایسی نشانی ہو تو اس کے لئے سب سے بہتر علاج یہ ہے کہ وہ اگر سگریٹ نوشی کر رہاہو تواسے ترک کردے۔ موٹاپا ہے تو خود کو سلم کرنے کی کوشش کریں اور اگر کسی کو دمہ کی تکلیف ہے تو وہ ایک مستقل بیماری ہے ۔، لیکن اس کے ساتھ اگر اس قسم کا کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے اس کے باوجود پھر بھی تکلیف ہوتی ہے تو اس کا علاج کشمش سے بڑھ کر کچھ  اور ہو ہی نہیں ہے۔ کشمش کے جہاں دیگر فوائد ہے وہاں یہ انسان کے پھیپھڑوں کے لئے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے ۔ کشمش کی کوئی بھی قسم ہو اسے لے کر ایک گلاس پانی میں 7 سے 8 دانے اس پانی میں ڈالیں اور صبح نہار منہ پی لیں یا صبح پانی میں ڈال کر رات کوسونے سے پہلے استعمال کریں ۔ اس  کرنے سے پھیپھڑوں کی صفائی ہوتی ہے ۔ خاص کر ان لوگوں کے لئے بہت اچھی چیز ہے جو کہ سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.